Senin, 09 November 2015

Sugar ki bemari ka 100% khatma

Sugar ki bemari ka 100% khatma


شوگر کے علاج کا ایک نسخہ کسی نے بھیجا ہے، کس قدر مفید ہے ہم نہیں جانتے لیکن انہیں خوب جانتے ہیں جنہوں‌نے یہ نسخہ ہمیں بھیجا ہے، وہ سچے اور لوگوں کی بھلائی کا سوچنے اور ایثار کرنے والے آدمی ہیں امید بلکہ یقین ہے ان کی دعائوں میں اثر ہے، احباب کے فائدے کے لیے شیئر کررہے ہیں، کسی کو فائدہ ہو تو دوسروں کی بھلائی کے لیے ضرور آگاہ کرے، میرا مشورہ اس کے ساتھ یہ ہے کہ بھنے ہوئے چنے ضرور کھائیں، یہ شوگر کے ساتھ ساتھ دبلے ہونے کا آزمودہ علاج بھی ہے

Tidak ada komentar:

Posting Komentar